Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

یوکرین نے جارجیا کے سابق صدر کو رہا کر دیا

کیف۔۔۔ یوکرین نے جارجیا کے زیر حراست سابق صدر میخائل شاکاشویلی کو رہا کر دیا ۔کیو کی ضلعی عدالت بیچیرسک نے یوکرائن کے رہائشی  پراسکیوٹر کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سابق جارجین صدر کی رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ میخائل  شاکاشویلی کی رہائی کی خبر سنتے ہی ان کے بڑی تعداد میں حامی سڑکوں پر نکل آئے او ران کی رہائی کا جشن منایا ۔ واضح رہے میخائل  شاکاشویلی کو آٹھ  دسمبر کو ایک جرائم پیشہ گروپ  کی معاونت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔
 

شیئر: