Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

دیکھئے: ظلم میں گرد وغبار کا شدید طوفان

طائف: طائف کے مشرقی علاقہ ظلم میں گرد وغبار کا شدید طوفان آیاجس کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی متاثر ہوگئی۔ ڈرائیوروں کو گاڑی چلانے میں دقت پیش آرہی تھی جس کی وجہ سے اکثر ڈرائیوروں نے طوفان ختم ہونے تک گاڑیوں کو سڑک کے کنارے پارک کردیا۔ واضح رہے کہ ظلم، طائف اور ریاض ہائی وے پر واقع ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: