Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ورون کی ”سوئی دھاگہ“

بالی وڈ کے اداکار ورون دھاون کی نئی فلم کی جھلک منظرعام پر آگئی جس میں ورون سلائی مشین سے کپڑے سیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصویر ورون کی نئی بالی وڈفلم ' سوئی دھاگہ' کی ہے ۔اس تصویر پر ورون نے لکھا ہے کہ سوئی دھاگہ کی ہوئی شروع تیاری ۔ اس فلم میں ورون اجرت پر کام کرنےوالے ایک مزدور کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔ ورون کےساتھ انوشکا شرما اداکاری کررہی ہیں۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: