Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

صائمہ نور ٹی وی ڈراموں میں مصروف

 اداکارہ صائمہ نور ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوگئیں۔سینما میں انکی 3 پرانی فلمیں زیر نمائش ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صائمہ نور ان دنوں کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کررہی ہیں اور ان کی مقبولیت کے پیش نظر سینما گھروں میں انکی تین پرانی فلموں کی نمائش جاری ہے جن میں یاربادشاہ اور وحشی غنڈا شامل ہیں ۔تینوںفلموں میں اداکار شان شامل ہیں ۔ 
 

شیئر: