Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نرگس فخری فلم میں سنجے کےساتھ

بالی وڈاداکارہ نرگس فخری اور سنجے دت آئندہ فلم ”تورباز“میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ نرگس فخری بالی وڈ کے مشہور اداکارسنجے دت کی ہیروئن بنیں گی۔ بتایاجارہاہے اس فلم میں نرگس ایک افغان لڑکی کا اہم کردار ادا کریں گی فلم کی کہانی معصوم بچوں کی دہشتگردی سے جڑی کہانی ہے۔ سنجے دت اور نرگس فخری کی یہ پہلی فلم ہو گی جس میں دونوں اداکار پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گے۔بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری ان دنوں بیرون ملک چھٹیاں گزار رہی ہیں جبکہ رواں برس ہی سنجے دت فلم بھومی سے دوبارہ فلمی اسکرین پر لوٹے ہیں۔
 

شیئر: