Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

آج ریاض میں چینی سرکس

ریاض ...سعودی وزارت ثقافت و اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ آج پیر کی شام کو ساڑھے 7 بجے ریاض کنگ فہد کلچرل سینٹر میں چینی سرکس کا پروگرام ہوگا۔ نوجوان اور فیملی والے چینی سرکس مفت دیکھ سکیں گے۔ ان دنوں سعودی عرب میں چین کا ثقافتی ہفتہ منایا جارہا ہے اسی ضمن میں مذکورہ پروگرام ہورہا ہے۔
 
 
 

شیئر: