Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

بدعنوانی کے ملزمان کیساتھ سمجھوتہ فائدہ مند رہا

ریاض .... قانون کے پروفیسر ڈاکٹر محمد المقصودی نے واضح کیا ہے کہ بدعنوانی کے ملزمان کیساتھ سمجھوتے نے ریاست کو خطیر رقم کے خرچ سے بچالیا۔ لمبے چوڑے مقدمات کے چکر سے بھی حکومت محفوظ رہی۔ انہوں نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا کہ انسداد بدعنوانی کمیشن نے ریاست کے اعلیٰ مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے بدعنوانی کے ملزمان کیساتھ معاملات طے کئے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی جرائم کی دستاویز تیار کرنا ضروری ہے۔
 

شیئر: