Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

احسن اور ماورا ” آنگن “ کی ریکارڈنگ میں مصروف

فلم اور ٹی وی کے اداکار احسن خان اور اداکارہ ماورا حسین ڈرامہ سیریل ” آنگن “ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ ڈائریکٹر احتشام الدین کی نجی ٹی وی چینل کے لئے بنائی جانے والی سیریل ” آنگن “ میں اداکار احسن خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ماورا حسین اہم رول کر رہی ہیں جبکہ اداکارہ سجل علی بھی کاسٹ میں شامل ہیں ۔ ڈرامے کی ریکارڈنگ لاہور اور کراچی میں کی جا رہی ہے ۔
 

شیئر: