Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین کے سرورق کی زینت

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ غیر ملکی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بنی ہیں جس میں وہ سیاہ اورعنابی رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ اپنی نئی فلم” ڈریگن“ کی عکس بندی کا آغاز جلد ہی کریں گی جس میں ان کے مد مقابل اداکار رنبیر کپور ہیرو کے کردار میں نظر آئیں گے ۔ 
 

شیئر: