Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عالیہ کے بچپن کی تصویر نے دھوم مچادی

 
عالیہ بھٹ یوں تو اپنی اداکاری کے باعث بالی وڈ میں ایک شہرت یافتہ اداکارہ کی حیثیت رکھتی ہیں مگر عالیہ کی سماجی رابطوں پرجاری تصاویر مداحوں میں فوراً ہی مقبول ہوجاتی ہیں۔ حال ہی میں عالیہ بھٹ نے اپنی بچپن کی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی۔ اس تصویر میں عالیہ بھٹ کی والدہ سونی رازدان ایک چھوٹی سی گول مٹول عالیہ کو گود میں لئے کھڑی ہیں جبکہ مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ کے ساتھ بھی ان کی تصاویر ہیں۔عالیہ کی یہ تصویرکافی مقبول ہورہی ہے۔عالیہ بھٹ نے حال ہی میں فلم ' راضی' کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔
 

شیئر: