Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

عرب ڈرائیور ہلاک

باحہ .... ایک عرب ڈرائیور واٹر ٹینکر سے غامد الزناد کمشنری کے کھڈ میں جاگرا، ہلاک ہوگیا۔ شہری دفاع کے ترجمان جمعان بن دایس نے بتایا کہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ڈرائیو رکی نعش کھڈ سے نکال کر سرد خانے میں محفوظ کرادی ہے۔ واٹر ٹینکر الٹ گیا تھا۔ ڈرائیور200میٹر گہرے کھڈ میں جاگرا تھا۔

شیئر: