Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

موذن حرم کو برین ہیمرج

مکہ مکرمہ.....مسجد الحرام کے معروف موذن شیخ نایف بن صالح فیدة کو برین ہیمرج ہوگیا۔ حرمین انتظامیہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ شیخ فیدة کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زائرین ان کےلئے صحت و عافیت کی دعائیں کریں۔
 

شیئر: