Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مشرقی ریجن میں عظیم شاہراہ کا پروگرام

دمام ....مشرقی ریجن کونسل نے انکشاف کیا ہے کہ 4لائن والی ایک شاہراہ قائم کی جائیگی۔ 161کلو میٹر لمبی ہوگی۔ 354کلو میٹرلمبے نیٹ ورک کیلئے مخصوص بسیں چلائی جائیں گی۔ اسکے 115اسٹیشن ہونگے۔ یہ فیصلہ گورنر شہزادہ سعود بن نایف کی موجودگی میں کیا گیا۔ 

شیئر: