Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

فیملی وزٹ ویزے کی توسیع ابشر کے ذریعہ ہوگی

ریاض: فیملی وزٹ ویزے کی مدت میں توسیع ابشر کے ذریعہ ہوگی۔وزٹ ویزے کی مدت میں زیادہ سے زیادہ 180دن تک توسیع کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیں:انتہائی رفتار کے نئے بورڈز کی تنصیب شروع
 محکمہ پاسپورٹ نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے کی توسیع مدت ختم ہونے سے 7دن پہلے کی جائے۔ ختم ہونے کے 3دن بعد تک توسیع کی جاسکتی ہے ۔ توسیع کی مجموعی مدت 180تک ہوگی۔
 

شیئر: