Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

ٹرمپ آج بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کریں گے۔ رائٹرز کے مطابق وہ اپنے خطاب میں امریکی سفارتخانے کو تل بیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے احکامات جاری کریں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ آج بدھ کواہم خطاب کریں گے جس میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کریں گے۔
مزید پڑھیں:القدس پر امریکی اعلان اشتعال انگیز ثابت ہوگا، شاہ سلمان
 
 

شیئر: