Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

ٹرمپ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کافیصلہ

تل ابیب۔۔۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں۔ نئے منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا۔ مغربی کنارے سے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے کے تحت علاقوں کا تبادلہ کیا جائیگا۔ ذرائع نے کہا کہ فلسطینیوں کو آمادہ کرنے کیلئے عرب ممالک سے لاکھوں ڈالر امداد دلوائی جائے گی۔
 

شیئر: