Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

او آئی سی کا یمنی انتفاضہ پر اظہار مسرت

ریاض ....اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے یمنی بحران خلیجی فارمولے کے تحت حل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ او آئی سی نے خلیجی فارمولے یمن میں قومی مکالمہ کانفرنس کی قراردادوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ حل کرنے کی تائید و حمایت کردی۔ او آئی سی نے یہ بیان صنعاءمیں یمنی عوام کی تحریک بیداری کی رپورٹوں کے بعد بیداری کی تائید و حمایت میں جاری کیا۔انتفاضہ پر اظہا ر مسرت بھی کیا۔
 

شیئر: