Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جدہ کورنیش پر 125سی سی کیمرے

جدہ...وزارت بلدیات و دیہی امور نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میونسپلٹی نے جدہ واٹر فرنٹ پر ہونے والی خلاف ورزی ریکارڈ کرنے کیلئے 125سی سی کیمرے نصب کردیئے۔ اسی کے ساتھ سوشل میڈیا بھی جدہ واٹر فرنٹ کی شکل بگاڑنے والے لوگوں کیخلاف متحرک ہوگیا ہے۔ بعض لوگوں نے توڑ پھوڑ مچا دی تھی جس کے خلاف جدہ کے شہریوںنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

شیئر: