Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

گولڈ مارکیٹ میں چھاپے

جدہ.... گولڈ مارکیٹ کی سو فیصد سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوتے ہی مکہ مکرمہ ریجن کی تمام کمشنریوں میں گولڈ مارکیٹوں پرچھاپہ مہم شروع کردی گئی۔ مشیر وزیر محنت ڈاکٹر محمد القحطانی پوری ٹیم لیکر تفتیش کیلئے نکل کھڑے ہوئے۔ 230 دکانوں کے مالکان نے سعودائزیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کیا۔252دکانوں کے دورے کئے گئے۔ چھاپہ مہم کے دوران 37دکانیں بند پائی گئیں۔

شیئر: