Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

#العلا میں نوجوانوں کیساتھ سیلفی ٹرینڈ بن گئی

ریاض....العلا میں سیر سپاٹے کیلئے آنے والے نوجوانوں کیساتھ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سیلفی ٹرینڈ بن گئی۔ ”سعودی ولی عہدکے پروانے“ دسیوں ہزار سعودی شہری اب تک اس سیلفی پر پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں۔ انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان سے وفاداری اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ العلا کے قریب صحراءمیں نوجوانو ںسے شہزادہ محمد بن سلمان کا ملنا اورروایتی لباس اور حفاظتی دستے کے بغیر ان سے باتیں کرنا کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔
 

شیئر: