Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

70ہزار ایتھوپین مملکت سے رخصت

 ریاض...ایتھوپیا کے دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی مہلت سے 8ماہ کے دوران 70ہزار ایتھوپین نے فائدہ اٹھایا۔ 1300سے زیادہ غیر قانونی شہری ایتھوپیا کی حکومت کے حوالے کئے گئے۔ دفتر خارجہ کا کہناہے کہ سعودی عرب میں 4لاکھ ایتھوپین کام کررہے ہیں۔ بیشتر کھیتی باڑی میں ،مزدوری اور گھریلو ملازم کے طور پر مصروف ہیں۔ زیادہ تر غیر قانونی طور پر مقیم ایتھوپین مہلت کے دوران سعودی عرب سے رخصت ہوگئے۔

شیئر: