Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

خلیجی سربراہ کانفرنس....کیاقطر شریک ہوگا؟

ریاض ...باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی سربراہ کانفرنس 5اور 6دسمبر کویت میں منعقد ہوگی۔ اجلاس کے رازدانوں کا کہناہے کہ سربراہ کانفرنس میں قطر کی شرکت کا معاملہ ابھی تک واضح نہیں۔ گزشتہ ماہ بحرینی وزیر خارجہ خالد آل خلیفہ نے کہا تھا کہ اگر قطر سربراہ کانفرنس میں شریک ہوا تو انکا ملک کا نفرنس کا بائیکاٹ کریگا۔

شیئر: