Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

ہند اور سعودی عرب کا مسئلہ حل

ریاض .... ہندوستانی وزارت تجارت و صنعت کے افسران نے سعودی برآمدات کے خلاف اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگانے کے مسئلے پر تحقیقات کا سلسلہ بند کردیا۔ سابک ، SABUCOاور SAAC ، نیز کیان ، صدارا، تصنیع اور پیٹروکین سعودی کمپنیاں پورٹنل ہندوستان کو برآمد کررہی تھیں۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ سعودی عرب کےخلاف حد سے زیادہ پیداوار ہندوستانی مارکیٹ میں ذخیرہ کرنے کا الزام درست نہیں۔

شیئر: