Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

الدرع العربی پر پابندی ختم

ریاض...سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے الدرع العربی کمپنی پر انشورنس اسکیمیں جاری کرنے کی پابندی اٹھالی۔ الدرع العربی کمپنی نے ساما کے اعتراضات دور کردیئے۔ پابندی 12ربیع الاول 1439ھ مطابق 30نومبر 2017ءسے ختم ہوجائیگی۔ اس تاریخ سے مذکورہ کمپنی انشورنس اسکیمیں جاری کرنے کی مجاز ہوگئی۔
 

شیئر: