Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025
جمعرات ، 07 اگست ، 2025 | Thursday , August   07, 2025

مصحف المدینہ کے عمدہ نسخے کی تیاری

مدینہ منورہ...کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العوفی نے واضح کیا ہے کہ کمپلیکس قرآن پاک کا مزید عمدہ نسخہ ( مصحف المدینہ ) شائع کرنے کی تیاریاں کررہا ہے۔ یہ سابقہ نسخوں سے متعدد خویبوں کے حوالے سے منفرد ہوگا۔ تلاوت کرنے والوں کو آسانی ہوگی۔

شیئر: