Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

شاہ سلمان نے بڑے بھائی کے ہاتھ چومے

ریاض...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادی مضاوی بنت عبدالعزیز کی وفات پر شہزادہ طلال بن عبدالعزیزکے گھر پہنچ کر ان سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے شہزادہ طلال کی سگی بہن کی وفات پر بھائی طلال سے اظہار ہمدردی کیلئے ان کے ہاتھ بھی چومے۔ ایوان شاہی نے پیر کو شہزادی مضاوی بنت عبدالعزیز کے انتقال کی خبر کا اعلان کیا تھا۔ انکی نماز جنازہ بدھ کو مسجد الحرام میں پڑھی گئی۔

شیئر: