Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

معاشی اخراجات میں کمی

ریاض ....سعودی محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ اکتوبر میں معاشی اخراجات 0.2فیصد ، ستمبر کے مقابلے میں کم ہوئے ہیں۔ محکمے نے اپنی ویب سائٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر میں معاشی اخراجات 137.8تھے۔ اکتوبر میں گھٹ کر 137.5فیصد رہ گئے۔
 
 
 

شیئر: