Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

مملکت کے نجی اور سرکاری منصوبے مثالی

دبئی... مشرق وسطیٰ او ر شمالی افریقہ میں سرکاری اور نجی شعبوں کے درمیان شراکت کا حجم سب سے زیادہ سعودی عرب میں ہے۔ بین الاقوامی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ مملکت کے سرکاری اور نجی شعبوں میں شراکت کا حجم مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے تمام ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ جونز لینڈ لیسل انکارپوریٹڈ( جی ایل ایل) نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب کے سرکاری اور نجی ادارے18منصوبوں میں 16.9ارب ریال لگائے ہوئے ہیں۔

شیئر: