Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

قصیم :شراب ساز2ایشیائی گرفتار

قصیم...قصیم پولیس نے البکیریہ میں شراب کشید کرنے والے 2ایشیائی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ انکے قبضے سے شراب کے 32 ڈبے برآمد ہوئے۔ دونوں کو پولیس حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ پبلک پراسیکیوشن کوواقعہ سے مطلع کرکے قانونی کارروائی کیلئے کہہ دیا گیا۔

شیئر: