Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ایشا گپتا نے 32 بہاریں دیکھ لیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں۔ سال 2007 کا 'فیمینا مس انڈیا 'نامی انٹرنیشنل خطاب حاصل کرنےوالی ایشا گپتا نے ماڈلنگ کے پیشے سے اپنی شوبز سرگرمیوں کا آغاز کیا جبکہ 2012 میں فلم 'جنت ٹو' سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں مشہور اداکار عمران ہاشمی کےساتھ بطور ہیروئن قدم رکھا۔ وہ اب تک کئی مشہور فلموں میں اداکاری اور کئی فیشن برانڈز کیلئے ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ ایشا گپتا کو کئی بار ان کی متنازعہ تصاویر کے سبب انٹرنیٹ پر تنقید کا بھی سامنا رہا۔ رواں برس اداکارہ ایشا گپتا کی فلم ' بادشاہو' ریلیز ہوئی تھی جس میں انہوں نے عمران ہاشمی اور اجے دیوگن کےساتھ کام کیاتھا۔

شیئر: