Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

”فاسٹ فوڈ“ایک ملین ویوز حاصل کرنے والی وڈیو

سیمن کیٹ کی نئی وڈیو”فاسٹ فوڈ“ نے یوٹیوب پر ایک ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر لئے ہیں۔
یہ چھوٹا سااینیمیٹڈ کلپ ہے جسے ابھی تک یوٹیوب بہت پسندکیا گیا ہے۔ وڈیو میں دو بھوکی بلیوں نے ایک تہوار کے موقع پر بڑے بڑے نوالے کھانے کے لیے فورسز میں شمولیت اختیار کر لی۔ ایک منٹ 45سیکنڈ کا یہ چھوٹا سا وڈیو دیکھنے والوں کے لیے دلچسپی کا سامان سمیٹے ہوئے ہے۔
 
 
 
 

شیئر: