Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پولیس حراست میں زیادتی کیخلاف قانون بنانے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے پولیس کی حراست میں ملزمان سے زیادتی کیخلاف سخت قانون بنانے کیلئے دائر عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی 3رکنی  بنچ نے سابق وزیر قانون اشونی کمار کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ قانون سازی اس کا کام نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے اور وہ اس کیلئے پارلیمنٹ کو حکم نہیں دے سکتے۔

شیئر: