Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

فلم’’پدماوتی ‘‘پر دھمکیوں سے ملک کی ساکھ متاثر، کانگریس

جمشید پور۔۔۔۔۔کانگریس نے کہاہے کہ فلم ’’پدماوتی‘‘کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی اور اداکارہ دیپکا پڈکون کو دھمکیاں دینے سے ملک کی ساکھ متاثر ہورہی ہے۔ بعض شرپسند عناصر نے بھنسالی اور اداکارہ دیپکا کی ناک کاٹنے یا سرقلم کرنے پر انعامات کا اعلان کیا ہے۔ تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ ممکن ہے رانی پدماوتی کا وجود بھی رہا ہو یا نہیں ،یہ محض ایک کردار معلوم ہوتا ہے۔ اے آئی سی سی ترجمان ڈاکٹر اجے کمار نے کہا کہ اگر آپ کو فلم پسند نہیں تو اسے مت دیکھئے مگر فلم کے ہدایت کار اور اداکارہ کو دھمکیاں دینا ہندوستان کا وقار مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

شیئر: