Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دلجیت،ہاکی کھلاڑی سندیپ کے روپ میں

 
حال ہی میں مشہور اداکار دلجیت دوسانجھے کی نئی فلم کی جھلک منظرعام پر آئی ہے۔ اداکار دلجیت معروف ہندوستانی ہاکی کپتان سندیپ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں معروف بالی وڈ فلمی تجزیہ کار تارن آدرش نے ٹویٹر پر اس فلم کی پہلی جھلک پیش کی ہے فلمساز شاد علی کی اس فلم میں اداکار دلجیت دوسانجھے کےساتھ اداکارہ تاپسی پنو کام کررہی ہیں۔کھیل پر مبنی اس فلم کو اگلے برس مکمل کیاجائےگا۔
 
 

شیئر: