Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

العالمیہ انشورنس کمپنی پر جرمانہ

ریاض..... سعودی مالیاتی منڈی نے العالمیہ انشورنس کمپنی اور الیانز کمپنی پر جرمانے عائد کردیئے۔ العالمیہ پر کمپنی کے قانون کی 71 دفعہ کی خلاف ورزی پر 50 ہزار ریال جرمانہ کیاگیا جبکہ الیانز سعودی فرانسی انشورنس کمپنی پر 10 ہزار ریال کا جرمانہ لگایا گیا۔ 

شیئر: