Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مالدیپ : ننھے حافظ کیلئے انعام

ریاض .... مالدیپ میں سعودی سفارتخانے کے عہدیدار نے مالدیپ کے 5 سالہ بچے کو قرآن پاک حفظ کرنے پر تحائف اور نقد انعام سے نواز ا ۔ انہوں نے واضح کیا کہ بچے کو جو ذہنی طور پر مشکلات سے دوچار ہے ، اسپیشل اسکول میں داخلے کے اخراجات بھی سفارتخانہ برداشت کریگا۔ انعام بچے کے والدین نے وصول کیا۔

شیئر: