Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

ایمرجنسی وارڈز میں نئی سہولتیں

ریاض ...وزارت صحت نے اسپتالوں کے بڑھتے ہوئے مسائل حل کرنے کیلئے ایمرجنسی وارڈز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے 50ملین ریال مختص کردیئے گئے۔ وزارت صحت کو ایسے ماہرین کی اشد ضرورت ہے جو پیچیدہ امراض کے معالج ہوں۔ 

شیئر: