Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

رسمی استقبال پر پابندی؟

مکہ مکرمہ ....نائب گورنر مکہ مکرمہ عبداللہ بن بندر نے بحرہ اور الجموم کمشنریوں کا دورہ آج پیر کو شروع کرنے سے قبل تمام ذمہ داران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کسی قسم کا کوئی جشن نہ منائیں اور انکی شان میں قصیدہ خوانی کا کوئی چکر نہ چلائیں۔ کمشنری کی شاہراہوں یا چوراہوں پر خیر مقدمی بینرز نہ لگائیں۔

شیئر: