Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ سلمان امدادی مرکز کیجانب سے یمن میں سامان کی تقسیم

تعز .... شاہ سلمان بن عبدالعزیز امدادی مرکز کی جانب سے یمن میں متاثرین کی امداد کےلئے اشیائے خورونوش کے 3 ہزار پیکٹ تقسیم کئے گئے ۔ سعودی خبر رساںادارے کے مطابق امداد ی اشیاءتعز کمشنری کے جزیرہ میون اور باب المندب میں رہنے والوں میں تقسیم کئے گئے ۔ اشیائے خورونوش پر مشتمل امدادی سامان مرکز باب المندب کے 5 گاﺅں اور دیگر علاقوں میں تقسیم کیا گیا ۔ امدادی مرکز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یمن میں متاثرین کی امداد کا عمل جاری ہے ۔ 
 

شیئر: