Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مدینہ منورہ میں مکتب العمل کی تفتیشی کارروائی

مدینہ منورہ..... مکتب العمل کے اہلکار ان دنوں مدینہ منورہ میں سعودائزیشن کے ضوابط پر عملدرآمد کیلئے دکانوں میں جاکر کام کرنے والے افراد کی شناختی دستاویزات چیک کرتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف خلاف ورزیاں ثابت ہو جانے پر 12دکانیں سربمہر کر دی گئیں۔

شیئر: