Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سدہارتھ فیسٹیول میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش

بالی وڈ اداکار سدہارتھ ملہوترا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی) کی اختتامی تقریب میں پرفارم کرنے کے لئے پر جوش ہیں۔ ذرائع کے مطابق  سدہارتھ ملہوترا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آئی ایف ایف آئی میں پہلی بار شرکت کریں گے۔ انہوں نے اس فیسٹیول کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے اور اس تجربے سے گزرنے کے لئے بے تاب ہیں۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کی اختتامی تقریب 28 نومبر کو منعقد ہو گی۔
 

شیئر: