Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

النماس میں زلزلے کے جھٹکے

عسیر ۔۔۔۔النماس میں جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ گزشتہ دنوں یہاں کئی بار زلزلہ آچکا ہے۔ النماس اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ دنوں زلزلے آتے رہے ہیں تاہم کسی طرح کا کوئی نقصان ریکارڈ پر نہیں آیا۔

شیئر: