Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

خلیج عقبہ کے جنوب میں زلزلہ

ریاض۔۔۔۔سعودی جیولوجیکل سروے بورڈنے خلیج عقبہ کے جنوب میں 3درجے کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا۔یہ زلزلہ راس الشیخ حمید سے 17کلو میٹر شمال اور 15.7کلو میٹر گہرائی میں وقوع پذیر ہوا۔ اس سے عمارتوں اور آبادی کو کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا۔

شیئر: