Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ولیعہد سے برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ

ریاض۔۔۔۔ولیعہد نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر خارجہ نے فون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے تعلقات نیز خطے کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: