Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

نااہل بھائی کو اعلیٰ عہدہ دیدیا

مکہ مکرمہ۔۔۔۔سرکاری عہدیدار نے اثرو نفوذ کا ناجائز فائدہ اٹھاکر نااہل بھائی کو 29ہزا ریال تنخواہ کے ساتھ کلیدی عہدے پر فائز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال کے ڈائریکٹر نے ثانوی پاس بھائی کو نااہل ہونے کے باوجود کلیدی منصب دیدیا۔یہ سرکاری اسپتال وزارت صحت کے ماتحت نہیں ۔ انسداد بدعنوانی کے قومی ادارے ’’نزاہہ‘‘نے مخبری پر کارروائی کرکے حقیقت حال دریافت کرلی۔ تحقیقات سے پتہ چلا کہ مذکورہ سرکاری عہدیدار 2اسپتالوں کے اعلیٰ عہدوں پر فائز تھا ۔

شیئر: