Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عامراور سیف علی پرہندوانتہا پسندوں کا وار

انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں ۔انتہا پسند  وشوا ہندو پریشد کا کہنا ہے کہ اسی مشن کے تحت سیف نے کرینہ کپور اور عامر خان نے کرن رائو سے شادی کی  ۔ انتہاپسند تنظیم کا کہنا ہے کہ لو جہاد کے تحت ہندو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر مسلمان بنایا جاتا ہے اورہندوستانی  کلچر تباہ کر دیا جاتا ہے ۔ ہندوستانی  میڈیا پر بھی انتہاپسند تنظیم کے الزامات پر تنقید کی جارہی ہے۔ 
 

شیئر: