Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

شاہ سلمان نے امیر کویت کی مزاج پرسی کی

ریاض.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے انکی مزاج پرسی کی۔ امیر کویت اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ انہوں نے مزاج پرسی کیلئے رابطہ کرنے پر خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا۔امیر کویت طبی معائنہ جات کے تسلی بخش ہونے پر اسپتال سے فارغ کردیئے گئے ۔

شیئر: