Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

دمام بندرگاہ پر سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز لنگر انداز

دمام .... کنگ عبدالعزیز بندرگاہ دمام پرکنٹینر بردار سب سے بڑا جہاز لنگر انداز ہوگیا۔ دمام بندرگاہ پر کنٹینر لانے والا اتنا بڑا جہاز پہلی بار لنگر انداز ہوا ہے۔ اس میں 14,424 کنٹینر کی گنجائش ہے۔ جہاز 369میٹر لمبا اور 52میٹر چوڑا ہے۔
 
 

شیئر: