Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بھومی پڈنیکر اگلی فلم کیلئے تیار

اکشے کمار کی فلم 'ٹوائلٹ ایک پریم کتھا اور ایوشمان کھرانہ کےساتھ فلم ' شبھ منگل ساودھان  میں بہترین اداکاری کرنےوالی اداکارہ بھومی پڈنیکرنے  اپنی نئی فلم کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔اداکارہ بھومی فلمساز ابھیشک چوبھے کی نئی فلم میں  سشانت سنگھ راجپوت کےساتھ کام کریں گی۔ اس فلم کی شوٹنگ کیلئے بھومی چمبل شہر جائیں گی۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے برس کیاجائےگا۔بھومی پڈنیکر کی یہ چوتھی فلم جس میں وہ مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔
 
 

شیئر: