Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’’پدماوتی ‘‘پر بی جے پی ڈرامہ، ممتا نے مودی پر لگایا نشانہ

کولکتہ ۔۔۔۔۔ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سنجے لیلا بھنسالی کی آنیوالی فلم ’’پدماوتی ‘‘پر جاری تنازع پر کہا ہےکہ یہ تنازع نہ صرف افسوسناک  بلکہ ایک سیاسی جماعت کا اظہاررائے کی آزادی کو ختم کرنے کا منظم منصوبہ ہے جو سُپر ایمرجنسی نافذ کرنے کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹویٹر پر بالی وڈ کی تمام شخصیات کو متحد ہوکر اس کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

شیئر: